مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ دفاع مقدس کے پہلے ہفتہ میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے ساتھ رضاکار فورس کے بعض جہادی اورفداکار دستوں نے ملاقات کی۔ ملاقات کی تفصیلی رپورٹ بعد میں دی جائے گی۔
رہبر معظم سے ملاقات
رضاکار فورس کے بعض فداکار دستوں کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات
ہفتہ دفاع مقدس کے پہلے ہفتہ میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے ساتھ رضاکار فورس کے بعض جہادی اورفداکار دستوں نے ملاقات کی۔
News ID 1156629
آپ کا تبصرہ